TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2447 · Statement on Pledging Property

Sunan Ibn MajahHadith 2447

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ لَمَّا سَمِعَ إِکْثَارَ النَّاسِ فِي کِرَائِ الْأَرْضِ قَالَ سُبْحَانَ اللَّهِ إِنَّمَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَا مَنَحَهَا أَحَدُکُمْ أَخَاهُ وَلَمْ يَنْهَ عَنْ کِرَائِهَا

محمد بن رمح، لیث بن سعد، عبدالملک بن عبدالعزیز بن جریج، عمرو بن دینار، طاؤس، حضرت ابن عباس نے جب لوگوں کو زمین اجرت پر دینے کے متعلق بکثرت گفتگو کرتے دیکھا تو فرمایا کہ اللہ کے رسول نے تو بس یہی فرمایا تھا کہ تم میں سے ایک اپنے بھائی کو مفت کیوں نہیں دیتا اور کرایہ پر دینے سے منع نہ فرمایا۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that he heard that people were leasing au t land more. He said: "Subhan-Allah, the Messenger of Allah said: 'Why does not one of you lend it to his brother?' But he did not forbid leasing it out.'''

Permalink

See the full chapter: خالی زمین کو سونے چاندی کے عوض کریہ پر دینے کی اجازت