TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2487 · Explanation of Preemption

Sunan Ibn MajahHadith 2487

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ بْنِ سُوَيْدٍ عَنْ أَبِيهِ الشَّرِيدِ بْنِ سُوَيْدٍ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرْضٌ لَيْسَ فِيهَا لِأَحَدٍ قِسْمٌ وَلَا شِرْکٌ إِلَّا الْجِوَارُ قَالَ الْجَارُ أَحَقُّ بِسَقَبِهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، حسین ، معلم، عمرو بن شعیب، عمرو بن حضرت شرید بن سوید فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ایک زمین میں کسی کا حصہ نہیں کوئی بھی شریک نہیں البتہ پڑوسی ہے آپ نے ارشاد فرمایا ہمسایہ نزدیکی کی وجہ سے زیادہ حقدار ہے۔

It was narrated that Sharid bin Suwaid said: "I said: '0 Messenger of Allah, (what do you think of) land owned by only one person but this land has nieghbours?' He said: 'The neighbor has more right to property that is near.'''

Permalink

See the full chapter: پڑوس کی وجہ سے شفعہ کا استحقاق