Sunan Ibn Majah — Hadith 2489
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَرَّاحِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ عَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الشَّرِيکُ أَحَقُّ بِسَقَبِهِ مَا کَانَ
عبداللہ بن جراح، سفیان بن عیینہ، ابراہیم بن میسرہ، عمرو بن شرید، حضرت ابورافع فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے فرمایا شریک (شفعہ کا) زیادہ حقدار ہے اپنے نزدیک ہونے کی وجہ سے کوئی بھی چیز ہو۔
It was narrated from Abu Rafi' that the Messenger of Allah said: "The partner has more right to what is near him, so long as he is still a partner."