TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2509 · Statement on Freeing Slaves.

Sunan Ibn MajahHadith 2509

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَةٌ کُلُّهُمْ حَقٌّ عَلَی اللَّهِ عَوْنُهُ الْغَازِي فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالْمُکَاتَبُ الَّذِي يُرِيدُ الْأَدَائَ وَالنَّاکِحُ الَّذِي يُرِيدُ التَّعَفُّفَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن سعید، ابوخالد، ابن عجلان، سعید بن ابی سعید، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول فرماتے ہیں تین شخص ایسے ہیں کہ ان کی مدد کرنا اللہ نے اپنے ذمہ لے رکھا ہے راہ خدا میں لڑنے والا اور وہ مکاتب غلام جس کا دل کتابت ادا کرنے کا ارادہ ہو اور وہ شادی شدہ جو پاکدامن رہنا چاہتا ہو۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "There are three who are all entitled to Allah's help: the one who fights in the cause of Allah; the Mukdtab who wants to pay (the price of his freedom); and the one who gets married seeking chastity."

Permalink

See the full chapter: مکاتب کا بیان