TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2542 · Explanation of Hudood (Islamic Punishments)

Sunan Ibn MajahHadith 2542

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْمُحَبِّقِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رُفِعَ إِلَيْهِ رَجُلٌ وَطِئَ جَارِيَةَ امْرَأَتِهِ فَلَمْ يَحُدَّهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالسلام بن حرب، ہشام بن حسان، حضرت سلمہ بن محبق سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول کی خدمت میں ایک مرد پیش کیا گیا جس نے اپنی اہلیہ کی باندی سے صحبت کی تھی آپ نے اسے حد نہیں لگائی۔

It was narrated from Salamah bin Muhabbiq that the case of a man who had intercourse with the slave woman of his wife was referred to the Messenger of Allah, and he did not stipulate any legal punishment for him.

Permalink

See the full chapter: جو اپنی بیوی کی باندی سے صحبت کر بیٹھا