Sunan Ibn Majah — Hadith 255
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَاصِمٍ الْعَبَّادَانِيُّ حَدَّثَنَا بَشِيرُ بْنُ مَيْمُونٍ قَالَ سَمِعْتُ أَشْعَثَ بْنَ سَوَّارٍ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تَعَلَّمُوا الْعِلْمَ لِتُبَاهُوا بِهِ الْعُلَمَائَ أَوْ لِتُمَارُوا بِهِ السُّفَهَائَ أَوْ لِتَصْرِفُوا وُجُوهَ النَّاسِ إِلَيْکُمْ فَمَنْ فَعَلَ ذَلِکَ فَهُوَ فِي النَّارِ
احمد بن عاصم عبادانی، بشیر بن میمون، اشعث بن سوار، ابن سیرین، حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا علم اس لئے حاصل نہ کرو کہ علماء کے سامنے فخر کرو یا جاہلوں سے بحث وتکرار کرو یا لوگوں کو اپنی طرف مائل کرو اس لئے کہ جو ایسا کرتا ہے وہ دوزخ میں جائے گا۔
It was narrated that Hudhaifah said: “I heard the Messenger of Allah p.b.u.h say: ‘Do not acquire knowledge in order to show off before the scholars, or to argue with the foolish, or to attract people’s attention, for whoever does that will be in Hell.” (Da’if)