TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2556 · Explanation of Hudood (Islamic Punishments)

Sunan Ibn MajahHadith 2556

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ قَالَ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ مُسْلِمٍ حَدَّثَهُ أَنَّ عُرْوَةَ حَدَّثَهُ أَنَّ عَمْرَةَ بِنْتَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَتْهُ أَنَّ عَائِشَةَ حَدَّثَتْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا زَنَتْ الْأَمَةُ فَاجْلِدُوهَا فَإِنْ زَنَتْ فَاجْلِدُوهَا فَإِنْ زَنَتْ فَاجْلِدُوهَا فَإِنْ زَنَتْ فَاجْلِدُوهَا ثُمَّ بِيعُوهَا وَلَوْ بِضَفِيرٍ وَالضَّفِيرُ الْحَبْلُ

محمد بن رمح، لیث بن سعد، یزید بن ابی حبیب، عمار بن ابی فروہ، محمد بن مسلم، عمرہ بنت عبدالرحمن، حضرت سیدہ عائشہ فرماتی ہیں کہ اللہ کے رسول نے فرمایا جب باندی بدکاری کرے تو اسے کوڑے مارو اگر پھر بدکاری کرے تو پھر کوڑے مارو پھر اگر بدکاری کرے تو پھر کوڑے مارو پھر اگر بدکاری کرے تو اس کو کوڑے مارو پھر اسے بیچ دے اگرچہ ایک رسی کے عوض بکے۔

'Aishah narrated that the Messenger of Allah said: "If a slave woman commits fornication then whip her, and if she commits fornication then whip her, and if she commits fornication then whip her and if she commits fornication then whip her, then sell her even if that is for a rope."

Permalink

See the full chapter: لونڈی پر حد قائم کرنا