TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2559 · Explanation of Hudood (Islamic Punishments)

Sunan Ibn MajahHadith 2559

حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ عَنْ عُمَيْرِ بْنِ سَعِيدٍ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنَا مُطَرِّفٌ سَمِعْتُهُ عَنْ عُمَيْرِ بْنِ سَعِيدٍ قَالَ قَالَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ مَا کُنْتُ أَدِي مَنْ أَقَمْتُ عَلَيْهِ الْحَدَّ إِلَّا شَارِبَ الْخَمْرِ فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَسُنَّ فِيهِ شَيْئًا إِنَّمَا هُوَ شَيْئٌ جَعَلْنَاهُ نَحْنُ

اسماعیل بن موسی، شریک ، ابی حصین، عمیر ابن سعید، ح، عبداللہ بن محمد، زہری، سفیان بن عیینہ، مطرف، عمیر بن سعید، حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ میں جس پر حد قائم کروں تو میں اس کی دیت نہ دوں گا مگر خمر پینے والا اس لیے کہ اللہ کے رسول نے اس کے بارے میں کوئی حد مقرر نہ فرمائی بلکہ ہم نے اس کی حد مقرر کی۔

Ali bin Abu Talib said: "I would not pay the blood money (Diyah) for those on whom I carried out the legal punishment, except for the wine drinker. The Messenger of Allah did not institute anything in that case, rather it is something that we would do.”

Permalink

See the full chapter: نشہ کرنے والے کی حد