Sunan Ibn Majah — Hadith 2561
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الدَّانَاجِ سَمِعْتُ حُضَيْنَ بْنَ الْمُنْذِرِ الرَّقَاشِيَّ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ فَيْرُوزَ الدَّانَاجُ قَالَ حَدَّثَنِي حُضَيْنُ بْنُ الْمُنْذِرِ قَالَ لَمَّا جِيئَ بِالْوَلِيدِ بْنِ عُقْبَةَ إِلَی عُثْمَانَ قَدْ شَهِدُوا عَلَيْهِ قَالَ لِعَلِيٍّ دُونَکَ ابْنَ عَمِّکَ فَأَقِمْ عَلَيْهِ الْحَدَّ فَجَلَدَهُ عَلِيٌّ وَقَالَ جَلَدَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْبَعِينَ وَجَلَدَ أَبُو بَکْرٍ أَرْبَعِينَ وَجَلَدَ عُمَرُ ثَمَانِينَ وَکُلٌّ سُنَّةٌ
عثمان بن ابی شیبہ، ابن علیہ، سعید بن ابی عروبہ، عبداللہ بن داناج، حضین بن منذر، ح، محمد بن عبدالملک بن ابی شوارب، عبدالعزیز بن مختار، عبداللہ بن فیروز، ابن منذر، ولید بن عقبہ، عثمان، حضرت حصین بن منذر فرماتے ہیں کہ جب ولید بن عقبہ کو حضرت عثمان کے پاس لایا گیا اور لوگوں نے اس کے خلاف گواہی دی تو حضرت عثمان نے حضرت علی سے فرمایا اٹھو اپنے چچا زاد بھائی پر حد قائم کرو۔ حضرت علی نے اسے کوڑے لگائے اور فرمایا کہ اللہ کے رسول نے چالیس کوڑے مارے اور ابوبکر نے چالیس کوڑے مارے اور حضرت عمر نے اسی کوڑے مارے اور سب سنت ہیں ۔
Hudain bin Mundhir said: "When Walid bin 'Uqbah was brought to 'Uthman, they had testified against him. He said to Ali: “You are close to your uncle's son, so carry out the legal punishment on him. So Ali whipped him. He said: 'The Messenger of Allah gave forty lashes and Abu Bakr gave forty lashes' and 'Umar gave eighty and all are Sunnah.