TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2564 · Explanation of Hudood (Islamic Punishments)

Sunan Ibn MajahHadith 2564

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ قَالَ کَانَ بَيْنَ أَبْيَاتِنَا رَجُلٌ مُخْدَجٌ ضَعِيفٌ فَلَمْ يُرَعْ إِلَّا وَهُوَ عَلَی أَمَةٍ مِنْ إِمَائِ الدَّارِ يَخْبُثُ بِهَا فَرَفَعَ شَأْنَهُ سَعْدُ بْنُ عُبَادَةَ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ اجْلِدُوهُ ضَرْبَ مِائَةِ سَوْطٍ قَالُوا يَا نَبِيَّ اللَّهِ هُوَ أَضْعَفُ مِنْ ذَلِکَ لَوْ ضَرَبْنَاهُ مِائَةَ سَوْطٍ مَاتَ قَالَ فَخُذُوا لَهُ عِثْکَالًا فِيهِ مِائَةُ شِمْرَاخٍ فَاضْرِبُوهُ ضَرْبَةً وَاحِدَةً حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَکِيعٍ حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر، محمد بن اسحاق ، یعقوب بن عبداللہ بن اشج، ابی امامہ بن سہل بن جنیف، حضرت سعد بن عبادہ فرماتے ہیں کہ ہمارے گھروں کے درمیان ایک اپاہج و نا تو اں رہتا تھا اس نے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا جب وہ گھر کی لونڈیوں میں سے ایک لونڈی کے ساتھ منہ کالا کرتا پکڑا گیا۔ حضرت سعد بن عبادہ نے اس کا معاملہ اللہ کے رسول کی خدمت میں رکھا آپ نے فرمایا اس کو سو کوڑے مارو لوگوں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول وہ نا تو اں ہے یہ سزا برداشت نہیں کرسکتا اگر ہم اسے سو کوڑے ماریں گے تو وہ مرجائے گا فرمایا ایک خوشہ لو جس میں سو شاخیں ہوں اور ایک ہی دفعہ اس کو مارو۔ دوسری سند سے یہی مضمون مروی ہے۔

It was narrated that Sa'eed bin Sa'd bin 'Ubadah said: "There was a man living among our dwellings who had a physical defect, and to our astonishment he was seen with one of the slave women of the dwellings, committing illegal sex with her. Sa'd bin "Ubadah referred his case to the Messenger of Allah who said: 'Give him one hundred lashes.' They said: '0 Prophet of Allah he is too weak to bear that. If we give him one hundred lashes he will die.' He said: Then take a branch with a hundred twigs and hit him once.” Another chain with similar wording.

Permalink

See the full chapter: سن رسیدہ اور بیمار پر بھی حد واجب ہوتی ہے۔