TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2589 · Explanation of Hudood (Islamic Punishments)

Sunan Ibn MajahHadith 2589

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ح و حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ حَدَّثَنَا أَبُو حَفْصٍ الْأَبَّارُ جَمِيعًا عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُقَامُ الْحُدُودُ فِي الْمَسَاجِدِ

سوید بن سعید، علی بن مسہر، ح، حسن بن عرفہ، ابوحفص، اسماعیل بن ابی مسلم، عمرو بن دینار، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول نے ارشاد فرمایا مساجد میں حدود قائم نہ کی جائیں ۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah said; "Do not carry out the legal punishments in the Masjids."

Permalink

See the full chapter: مسجدوں میں حدود قائم کرنے سے ممانعت