TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2595 · Explanation of Hudood (Islamic Punishments)

Sunan Ibn MajahHadith 2595

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْمَدِينِيُّ أَبُو عُبَيْدٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ سَعْدَ بْنَ عُبَادَةَ الْأَنْصَارِيَّ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ الرَّجُلُ يَجِدُ مَعَ امْرَأَتِهِ رَجُلًا أَيَقْتُلُهُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا قَالَ سَعْدٌ بَلَی وَالَّذِي أَکْرَمَکَ بِالْحَقِّ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْمَعُوا مَا يَقُولُ سَيِّدُکُمْ

احمد بن عبدہ، محمد بن عبید، ابوعبید، عبدالعزیز بن محمد، سہیل بن ابی صالح، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضرت سعد بن عبادہ نے عرض کیا اے اللہ کے رسول مرد اپنی بیوی کے ساتھ غیر مرد کو پائے کیا اس غیر مرد کو قتل کرسکتا ہے اللہ کے رسول نے فرمایا نہیں۔ حضرت سعد نے کہا کیوں نہیں قسم اس ذات کی جس نے حق کے ذریعہ آپ کو عزت دی تو اللہ کے رسول نے فرمایا سنو تمہارا سردار کیا کہہ رہا ہے۔

It was narrated from Abu Hurairah that Sa'd bin 'Ubadah Al-Ansari said: "0 Messenger of Allah, if a man finds another man with his wife, should he kill him?" The Messenger of Allah said: “No.” Sa’d said: "Yes he should, by the One Who honored you with the Truth!" The Messenger of Allah said: “Listen to what your leader says!”.

Permalink

See the full chapter: مرد اپنی بیوی کے ساتھ اجنبی مرد کو پائے