TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 262 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 262

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَفْصِ بْنِ هِشَامِ بْنِ زَيْدِ بْنِ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ حَدَّثَنَا أَبُو إِبْرَاهِيمَ إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْکَرَابِيسِيُّ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ سُئِلَ عَنْ عِلْمٍ فَکَتَمَهُ أُلْجِمَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِلِجَامٍ مِنْ نَارٍ

محمد بن عبداللہ بن ہشام بن زید بن انس بن مالک، ابوابراہیم اسماعیل بن ابراہیم کرابیسی، ابن عون، محمد بن سیرین، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت بیان کرتے ہیں جس سے کوئی علمی بات پوچھی گئی جو اسے معلوم بھی تھی پھر بھی اس نے چھپالی تو قیامت کے دن اس کو آگ کی لگام دی جائے گی۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘Whoever is asked about knowledge that he has and he conceals it, will be bridled on the Day of Resurrection with reins of fire.’” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: علم چھپانے کی برائی میں