TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 267 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 267

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ح و حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ أَبُو بِشْرٍ خَتَنُ الْمُقْرِئِ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ قَالُوا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ بْنِ أُسَامَةَ عَنْ أَبِيهِ أُسَامَةَ بْنِ عُمَيْرٍ الْهُذَلِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَقْبَلُ اللَّهُ صَلَاةً إِلَّا بِطُهُورٍ وَلَا يَقْبَلُ صَدَقَةً مِنْ غُلُولٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ وَشَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ عَنْ شُعْبَةَ نَحْوَهُ

محمد بن بشار، یحییٰ بن سعید و محمد بن جعفر ، بکر بن خلف ابوبشرختن مقری، یزید بن زریع، شعبہ، قتادة، ملیح بن اسامہ، حضرت اسامہ بن عمیر ہذلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ بغیر طہارت کے کوئی نماز بھی قبول نہیں فرماتے اور چوری کے مال سے صدقہ قبول نہیں فرماتے۔ دوسری سند سے بھی بعینہ یہی مضمون مروی ہے۔

It was narrated that Usâmah bin ‘Umair Al-Hudhali said: “The Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘Allah does not accept any prayer without purification and He does not accept any charity from Ghulul.’ (Sahih) Another chain with similar wording.

Permalink

See the full chapter: اللہ تعالیٰ بغیر طہارت کے نماز قبول نہیں فرماتے