TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 270 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 270

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَقِيلٍ حَدَّثَنَا الْخَلِيلُ بْنُ زَکَرِيَّا حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي بَکْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَقْبَلُ اللَّهُ صَلَاةً بِغَيْرِ طُهُورٍ وَلَا صَدَقَةً مِنْ غُلُولٍ

محمد بن عقیل، خلیل بن زکریا، ہشام بن حسان، حسن، حضرت ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ بغیر طہارت کے نماز اور چوری کے مال سے صدقہ قبول نہیں فرماتے۔

It was narrated that Abu Bakrah said: “The. Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘Allah does not accept any Salat (prayer) without purification, and He does not accept any charity from Ghulul” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اللہ تعالیٰ بغیر طہارت کے نماز قبول نہیں فرماتے