Sunan Ibn Majah — Hadith 2725
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ الْقَاتِلُ لَا يَرِثُ
محمد بن رمح، لیث بن سعد، اسحاق بن ابی فروہ، ابن شہاب، حمید بن عبدالرحمن بن عوف، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا قاتل کو ترکہ میں حصہ نہیں ملتا۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "The killer does not inherit" (Hasan)