Sunan Ibn Majah — Hadith 2740
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَهَلَّ الصَّبِيُّ صُلِّيَ عَلَيْهِ وَوَرِثَ
ہشام بن عمار، ربیع بن بدر، ابوزبیر، حضرت جابر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب بچہ چلائے تو اسکا جنازہ ادا کیا جائے اور اسے میراث میں حصہ بھی دیا جائے۔
It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah said: "If the child has cried, the (funeral) prayer should be offered for him (if he dies) and he is an heir." (Da'if)