TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2746 · Explanation of Jihad

Sunan Ibn MajahHadith 2746

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا زَکَرِيَّا بْنُ مَنْظُورٍ حَدَّثَنَا أَبُو حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَدْوَةٌ أَوْ رَوْحَةٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ خَيْرٌ مِنْ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا

ہشام بن عمار، زکریا بن منظور، ابوحازم ، حضرت سہل بن سعد ساعدی فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا راہ خدا میں ایک صبح یا ایک شام دنیا ومافیہا سے بہتر ہے ۔

It was narrated from SahI bin Sa’d As-Sâ’idi that the Messenger of Allah said: “Going out in the morning in the cause of Allah, or in the evening, is better than the world and what is in it.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: راہِ خدا میں ایک صبح اور ایک شام کی فضیلت ۔