Sunan Ibn Majah — Hadith 2761
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِرَجُلٍ أُوصِيکَ بِتَقْوَی اللَّهِ وَالتَّکْبِيرِ عَلَی کُلِّ شَرَفٍ
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، اسامہ بن زید، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مرد سے فرمایا میں تمہیں وصیت کرتا ہوں اللہ سے ڈرنے کی اور ہر اونچائی پر اللَّهُ أَکْبَرُ کہنے کی ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said to a man: “I advise you to fear Allah and to say the Takbir (Allahu Akbar) in every high place.” (Hasan)