Sunan Ibn Majah — Hadith 2767
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ يَحْيَی عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ عَبَّادٍ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَائِ عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ غَزْوَةٌ فِي الْبَحْرِ مِثْلُ عَشْرِ غَزَوَاتٍ فِي الْبَرِّ وَالَّذِي يَسْدَرُ فِي الْبَحْرِ کَالْمُتَشَحِّطِ فِي دَمِهِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ سُبْحَانَهُ
ہشام بن عمار، بقیہ بن معاویہ بن یحییٰ، لیث بن ابی سلیم، یحییٰ بن عباد، ام درداء، حضرت ابوالدرداء نے فرمایا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دریا کی ایک جنگ خشکی کی دس جنگوں کے برابر ہے اور دریائی سفر میں جس کا سرچکرائے وہ اس شخص کی مانند ہے جو راہ خدا میں اپنے خون میں لت پت ہو۔
It was narrated from Abu Darda' that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "A military expedition by sea is like ten expeditions by land. The one who suffers from seasickness is like one who gets drenched in his own blood in the cause of Allah." (Da'if)