TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 277 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 277

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَحَدَکُمْ إِذَا تَوَضَّأَ فَأَحْسَنَ الْوُضُوئَ ثُمَّ أَتَی الْمَسْجِدَ لَا يَنْهَزُهُ إِلَّا الصَّلَاةُ لَمْ يَخْطُ خَطْوَةً إِلَّا رَفَعَهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ بِهَا دَرَجَةً وَحَطَّ عَنْهُ بِهَا خَطِيئَةً حَتَّی يَدْخُلَ الْمَسْجِدَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابومعاویہ، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی وضو کرے اور خوب عمدگی سے تو ہر قدم پر اللہ تعالیٰ اس کا ایک درجہ بلند فرما دیتے ہیں اور ایک خطا معاف فرما دیتے ہیں حتی کہ وہ مسجد میں داخل ہو جائے۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah p.b.u.h said: ‘When anyone of you performs ablution and does it then he comes to the Masjid for no other purpose than prayer, he does not take one step hnf Allah will raise him one egree (in status) thereby, and remove one sin from him thereby, til he enters the Masjid.’(Sahih)

Permalink

See the full chapter: طہارت کا ثواب