Sunan Ibn Majah — Hadith 2776
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ شَبِيبِ بْنِ غَرْقَدَةَ عَنْ عُرْوَةَ الْبَارِقِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخَيْرُ مَعْقُودٌ بِنَوَاصِي الْخَيْلِ إِلَی يَوْمِ الْقِيَامَةِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواحوص، شبیب بن غرقدہ، حضرت عروہ بارقی بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بھلائی قیامت تک گھوڑوں کی پیشانیوں میں باندھ دی گئی ہے۔
It was narrated from 'Urwah Al-Bariqi that the Messenger of Allah said: "Goodness is tied to the forelocks of horses until the Day of Resurrection." (Sahih)