TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2783 · Explanation of Jihad

Sunan Ibn MajahHadith 2783

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا دَيْلَمُ بْنُ غَزْوَانَ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ حَضَرْتُ حَرْبًا فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَوَاحَةَ يَا نَفْسِ أَلَا أَرَاکِ تَکْرَهِينَ الْجَنَّهْ أَحْلِفُ بِاللَّهِ لَتَنْزِلِنَّهْ طَائِعَةً أَوْ لَتُکْرَهِنَّهْ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عفان، دیلم بن غزوان، ثابت، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ ایک جنگ میں شریک ہوا عبداللہ بن رواحہ کہہ رہے تھے اے میرے نفس ! کیا میں نے تجھے نہیں دیکھا کہ تو جنت میں جانا پسند نہیں کر رہا؟ میں قسم کھاتا ہوں کہ تجھے جنگ میں اترنا پڑے گا خوشی سے اترے یا ناخوشی سے ۔

It was narrated that Anas bin Mâlik said: “I was present in war, and ‘Abdullâh bin Rawâhah said: ‘0 soul of mine! I see that you do not want to go to Paradise. I swear by Allah that you surely will enter it, willingly or unwillingly.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: اللہ سبحانہ وتعالی کی راہ میں قتال کرنا۔