TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2786 · Explanation of Jihad

Sunan Ibn MajahHadith 2786

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا يَعْلَی بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنِي إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَی يَقُولُ دَعَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی الْأَحْزَابِ فَقَالَ اللَّهُمَّ مُنْزِلَ الْکِتَابِ سَرِيعَ الْحِسَابِ اهْزِمْ الْأَحْزَابَ اللَّهُمَّ اهْزِمْهُمْ وَزَلْزِلْهُمْ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، یعلی بن عبید، اسماعیل بن ابی خالد، حضرت عبداللہ بن ابی اوفی فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کفار کے گروہوں کیلئے بددعا فرمائی۔ فرمایا اے اللہ کتاب نازل فرمانے والے جلد حساب لینے والے کفار کے گروہوں کو شکست سے دوچار فرما۔ اے اللہ ! انکو ہزیمت وشکست دے اور انہیں بلا کر رکھ دے۔

Ismail bin Abu Khalid said: "I heard 'Abdullah bin Abu Awfa say: 'The Messenger of Allah P.B.U.H supplicated to Allah against the Confederates (AI-Ahzab) and said: '0 Allah, Who has sent down the Book and is Swift in bringing to account, destroy the Confederates. O Allah, destroy them and shake them.''' (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اللہ سبحانہ وتعالی کی راہ میں قتال کرنا۔