Sunan Ibn Majah — Hadith 2794
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ حَدَّثَنَا سُهَيْلٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ مَا تَقُولُونَ فِي الشَّهِيدِ فِيكُمْ قَالُوا الْقَتْلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ قَالَ إِنَّ شُهَدَاءَ أُمَّتِي إِذًا لَقَلِيلٌ مَنْ قُتِلَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَهُوَ شَهِيدٌ وَمَنْ مَاتَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَهُوَ شَهِيدٌ وَالْمَبْطُونُ شَهِيدٌ وَالْمَطْعُونُ شَهِيدٌ قَالَ سُهَيْلٌ وَأَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مِقْسَمٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ وَزَادَ فِيهِ وَالْغَرِقُ شَهِيدٌ
محمد بن عبدالملک بن ابی شوارب، عبدالعزیز بن مختار، سہیل ، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم آپس میں شہید کسے سمجھتے ہو؟ صحابہ نے عرض کیا راہ خدا میں کٹ مرنے (والے) کو فرمایا تب تو میری امت میں شہداء بہت کم رہ جائیں گے جو راہ خدا میں کٹ مرے وہ (اعلی درجہ کا) شہید ہے اور جو راہ خدا میں طبعی موت مرجائے وہ بھی شہید ہے اور جو پیٹ کے عارضہ (اسہال ورم جگر وغیرہ) میں مرجائے وہ بھی شہید ہے اور جو طاعون میں مرے وہ بھی شہید ہے دوسری سند میں یہ اضافہ ہے کہ پانی میں ڈوب کر مرجانا بھی شہادت ہے ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet P.B.U.H said: “What do you say among yourselves about the martyr?” They said: “The one who is killed in the cause of Allah.” He said: “In that case the martyrs among my nation would be few. Whoever is killed in the cause of Allah is a marty whoever dies in the cause of Allah is a martyr; whoever dies of a stomach disease is a martyr and whoever dies of the plague is a martyr.” (One of the narrators) Suhail said: “Ubaidullâh bin Miqsam said: ‘It was also narrated from Abu Sâhh, who added: And the one who dies by drowning is a martyr.” (Sahih)