TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2797 · Explanation of Jihad

Sunan Ibn MajahHadith 2797

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ حَبِيبٍ قَالَ دَخَلْنَا عَلَی أَبِي أُمَامَةَ فَرَأَی فِي سُيُوفِنَا شَيْئًا مِنْ حِلْيَةِ فِضَّةٍ فَغَضِبَ وَقَالَ لَقَدْ فَتَحَ الْفُتُوحَ قَوْمٌ مَا کَانَ حِلْيَةُ سُيُوفِهِمْ مِنْ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ وَلَکِنْ الْآنُکُ وَالْحَدِيدُ وَالْعَلَابِيُّ قَالَ أَبُو الْحَسَنِ الْقَطَّانُ الْعَلَابِيُّ الْعَصَبُ

عبدالرحمن بن ابراہیم، ولید بن مسلم، سلیمان بن حبیب، ابوامامہ ، حضرت سلیمان بن حبیب فرماتے ہیں کہ ہم حضرت ابوامامہ کی خدمت میں حاضر ہوئے انہوں نے ہماری تلواروں پر چاندی کا کچھ زیور دیکھا تو ناراض ہوئے اور فرمایا تم سے پہلوں نے بہت سی فتوحات کیں انکی تلواروں میں سونے یا چاندی کا زیور نہ تھا البتہ سیسہ لوہے اور علابی یعنی اونٹ کے پٹھے یا چمڑے کا زیور ہوتا تھا ۔

Sulaiman bin Habib said: "We entered upon Abu Umamah and he saw some silver ornaments on our swords. He got angry and said: 'People conquered lands and their swords were not adorned with gold and silver, but with lead and iron and 'Azabi.' Abul-Hasan Al-Qattan said: 'Alabi means a nerve. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ہتھیار باندھنا۔