TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 280 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 280

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی النَّيْسَابُورِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ قَالَ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ کَيْفَ تَعْرِفُ مَنْ لَمْ تَرَ مِنْ أُمَّتِکَ قَالَ غُرٌّ مُحَجَّلُونَ بُلْقٌ مِنْ آثَارِ الْوُضُوئِ قَالَ أَبُو الْحَسَنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ فَذَکَرَ مِثْلَهُ

محمد بن یحییٰ نیشاپوری، ابوولید ہشام بن عبدالملک، حماد، عاصم، زر بن حبیش، حضرت عبداللہ بن مسعود نے فرمایا (ایک مرتبہ) لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ (قیامت کے روز) اپنے ان امتیوں کو کیسے پہچانیں گے جن کو آپ نے دیکھا بھی نہ ہوگا فرمایا وہ سفید روشن پیشانی والے روشن چمکتے ہوئے ہاتھ پاؤں والے چت کبرے ہوں گے وضو کے اثرات کی وجہ سے۔

‘Abdulláh bin Mas’ud said: It was said: ‘0 Messenger of Allah p.b.u.h , how will you recognize Lose whom you have not seen of your Ummah?’ He said: ‘From the blazes on their foreheads and feet, like horses with black and white traces (which make them distinct m others) which are the traces of ablution.’” (Hasan) Another chain with similar wording.

Permalink

See the full chapter: طہارت کا ثواب