TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2800 · Explanation of Jihad

Sunan Ibn MajahHadith 2800

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ سَمُرَةَ أَنْبَأَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ عَنْ أَبِي رَاشِدٍ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَتْ بِيَدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَوْسٌ عَرَبِيَّةٌ فَرَأَی رَجُلًا بِيَدِهِ قَوْسٌ فَارِسِيَّةٌ فَقَالَ مَا هَذِهِ أَلْقِهَا وَعَلَيْکُمْ بِهَذِهِ وَأَشْبَاهِهَا وَرِمَاحِ الْقَنَا فَإِنَّهُمَا يَزِيدُ اللَّهُ لَکُمْ بِهِمَا فِي الدِّينِ وَيُمَکِّنُ لَکُمْ فِي الْبِلَادِ

محمد بن اسماعیل، ابن سمرہ، عبیداللہ بن موسی، اشعث بن سعید، عبداللہ بن بشیر، ابی راشد، حضرت علی سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دست مبارک میں عربی کمان تھی۔ آپ نے دیکھا کہ ایک مرد کے ہاتھ میں فارسی کمان ہے تو فرمایا یہ کیا ہے ؟ اسے پھینک دو اور تم اس (عربی کمان) کو اور اس جیسی کمانوں کو ہی استعمال کیا کرو اور نیزوں کو اسلئے کہ انہی کے ذریعہ اللہ تمہارے دین میں اضافہ فرمائے گا اور تمہیں (انہی کے ذریعہ) شہروں میں عزت عطا فرمائے گا۔

It was narrated that 'Ali said: "The Messenger of Allah P.B.U.H had an arabian bow his hand, and he saw a man who had a Persian bow in his hand. He said: 'What is this? Throw it away. You should use this and others like it, and Qanal spears. Perhaps Allah will support His religion thereby and enable you to conquer lands.''' (Da'if)

Permalink

See the full chapter: ہتھیار باندھنا۔