TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2817 · Explanation of Jihad

Sunan Ibn MajahHadith 2817

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ مُحَمَّدٌ الصَّنْعَانِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ الْعَامِلِيُّ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِأَکْثَمَ بْنِ الْجَوْنِ الْخُزَاعِيِّ يَا أَکْثَمُ اغْزُ مَعَ غَيْرِ قَوْمِکَ يَحْسُنْ خُلُقُکَ وَتَکْرُمْ عَلَی رُفَقَائِکَ يَا أَکْثَمُ خَيْرُ الرُّفَقَائِ أَرْبَعَةٌ وَخَيْرُ السَّرَايَا أَرْبَعُ مِائَةٍ وَخَيْرُ الْجُيُوشِ أَرْبَعَةُ آلَافٍ وَلَنْ يُغْلَبَ اثْنَا عَشَرَ أَلْفًا مِنْ قِلَّةٍ

ہشام بن عمار، عبدالملک، محمد، ابوسلمہ، ابن شہاب، حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اکثم بن جون خزاعی سے فرمایا اے اکثم اپنی قوم کے علاوہ کسی اور قوم کے ساتھ مل کر جنگ کر تیرے اخلاق سنور جائیں گے اور تو اپنے رفقاء پر مہربان ہو جائے گا۔ اے اکثم ! بہترین رفقاء چار ہیں بہترین سریہ چار سو افراد ہیں اور بہترین لشکر چار ہزار افراد ہیں اور بارہ ہزار مجاہد تعداد کی کمی وجہ سے ہرگز مغلوب نہ ہوں گے ۔

It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah P.B.U.H said to Aktham bin Al-Jawn Al-Khuza' i: "0 Aktham! Ight alongside people other than youurown, it will improve your attitude and make you generous : your companions. a Aktham, e best number of companions is four, the best number of troops on an expedition is four hundred, the best number of an army is four thousand, and twelve thousand will never be overpowered because of their small number." (Da'if)

Permalink

See the full chapter: سرایا۔