TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2819 · Explanation of Jihad

Sunan Ibn MajahHadith 2819

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ عَنْ ابْنِ لَهِيعَةَ أَخْبَرَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ لَهِيعَةَ بْنِ عُقْبَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الْوَرْدِ صَاحِبَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِيَّاکُمْ وَالسَّرِيَّةَ الَّتِي إِنْ لَقِيَتْ فَرَّتْ وَإِنْ غَنِمَتْ غَلَّتْ

ابوبکر بن ابی شیبہ، زید بن حباب، ابن لہیعہ، یزید بن ابی حبیب، لہیعہ بن عقبہ، ابوورد بیان فرماتے ہیں کہ ایسے سریہ سے بچو کہ اگر دشمن سے سامنا ہو تو راہ فرار اختیار کرے اور اگر غنیمت ہاتھ لگے تو چوری اور خیانت کرے۔

It was narrated that Lahi’ah bin ‘Uqbah said: “I heard Abul-Ward, the Companion of the Messenger of Allah P.B.U.H say:‘Beware of the troop which, when it meets (the enemy) it flees, and when it takes spoils of war, it steals from it.’” (Da‘if)

Permalink

See the full chapter: سرایا۔