Sunan Ibn Majah — Hadith 2826
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا أَبُو الْعُمَيْسِ وَعِکْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ بْنِ الْأَکْوَعِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ بَارَزْتُ رَجُلًا فَقَتَلْتُهُ فَنَفَّلَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَلَبَهُ
علی بن محمد، وکیع، ابوعمیس، عکرمہ بن عمار، حضرت سلمہ بن اکوع بیان فرماتے ہیں کہ میں نے ایک مرد کو دعوت مقابلہ دی پھر اس کو قتل بھی کر دیا اس پر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے اس کا سامان بطور انعام عطا فرمایا ۔
It was narrated from Iyas bin Salamah bin Akwa' that his father said: "I fought a man and killed him, and the Messenger of Allah awarded me his spoils." (Sahih)