Sunan Ibn Majah — Hadith 2838
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ عَنْ أَبِي عَمْرَةَ عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ قَالَ تُوُفِّيَ رَجُلٌ مِنْ أَشْجَعَ بِخَيْبَرَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلُّوا عَلَی صَاحِبِکُمْ فَأَنْکَرَ النَّاسُ ذَلِکَ وَتَغَيَّرَتْ لَهُ وُجُوهُهُمْ فَلَمَّا رَأَی ذَلِکَ قَالَ إِنَّ صَاحِبَکُمْ غَلَّ فِي سَبِيلِ اللَّهِ قَالَ زَيْدٌ فَالْتَمَسُوا فِي مَتَاعِهِ فَإِذَا خَرَزَاتٌ مِنْ خَرَزِ يَهُودَ مَا تُسَاوِي دِرْهَمَيْنِ
محمد بن رمح، لیث بن سعد، یحییٰ بن سعید، محمد بن یحییٰ ابن حبان، ابن ابی عمرہ، زید بن خالد فرماتے ہیں کہ ایک اشجعی مردخیبر میں انتقال کر گیا تو نبی نے فرمایا اپنے ساتھی کا جنازہ خود ہی پڑھ لو (پریشانی کیوجہ سے کہ کہیں ہمارے متعلق بھی آپ یہ نہ فرمادیں آپ نے انکی پریشانی دور کرنے کیلئے اصل وجہ بتائی) فرمایا تمہارے اس ساتھی نے راہ خدا میں مال غنیمت میں خیانت کی ۔
It was narrated that Zaid bin Khalid Al-juhani said: "A man from (the tribe of) Ashja' died in Khaibar, and the Prophet if; said: 'Offer the funeral prayer for your companion.' The people found that strange. When he saw that, he said: 'Your companion stole from the spoils of war (when fighting) in the cause of Allah.' " Zaid said: "So they searched his belongings and found two pearls from the pearls of the Jews that were not even worth two Dirham." (Hasan)