TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2859 · Explanation of Jihad

Sunan Ibn MajahHadith 2859

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَتَّابٍ مَوْلَی هُرْمُزَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ بَايَعْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی السَّمْعِ وَالطَّاعَةِ فَقَالَ فِيمَا اسْتَطَعْتُمْ

علی بن محمد، وکیع، شعبہ، عتاب، مولی ہرمز، انس بن مالک، فرماتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت کی سننے اور ماننے پر تو آپ نے فرمایا جہاں تک تمہاری استطاعت ہو۔

It was narrated that' Attab the freed slave of Hurmuz, said: "I heard Anas bin Malik say: 'We gave our pledge to the Messenger of Allah P.B.U.H on the basis that we would listen and obey. He said: As much as you can." (Hasan)

Permalink

See the full chapter: بیعت کا بیان ۔