TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2869 · Explanation of Jihad

Sunan Ibn MajahHadith 2869

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي الْحَکَمِ مَوْلَی بَنِي لَيْثٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا سَبْقَ إِلَّا فِي خُفٍّ أَوْ حَافِرٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدہ بن سلیمان، محمد بن عمرو، ابوحکم، مولی بنت لیث، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا آگے بڑھنے کی شرط کرنا صرف اونٹ یا گھوڑے میں جائز ہے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "There should be no prizes for racing except races with camels and horses." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: گھوڑ دوڑ کا بیان ۔