TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 31 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 31

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ وَإِسْمَعِيلُ بْنُ مُوسَی قَالَا حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَکْذِبُوا عَلَيَّ فَإِنَّ الْکَذِبَ عَلَيَّ يُولِجُ النَّارَ

عبداللہ بن عامر بن زرارة واسماعیل بن موسی، شریک، منصور، ربعی ابن حراش، حضرت علی سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ، مجھ پر جھوٹ نہ گھڑو کیونکہ مجھ پر جھوٹ گھڑنے کا فعل آگ میں داخل کر دے گا۔

It was narrated that ‘Ali said: “The Messenger of Allah S.A.W.W said:‘Do not tell lies about me, for telling lies about me leads to Hell (Fire).” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر عمدا جھوٹ بولنے کی شدت کا بیان۔