TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3121 · Statement on Sacrifice

Sunan Ibn MajahHadith 3121

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عُثْمَانَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَائِذٍ أَنَّهُ سَمِعَ سُلَيْمَ بْنَ عَامِرٍ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ خَيْرُ الْکَفَنِ الْحُلَّةُ وَخَيْرُ الضَّحَايَا الْکَبْشُ الْأَقْرَنُ

عباس بن عثمان دمشقی، ولید بن مسلم، ابوعائذ سلیم بن عامر، حضرت ابوامامہ باہلی سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بہترین کفن یہ ہے کہ جوڑا (ازار اور چادر) ہو اور بہترین قربانی سینگوں والا مینڈھا ہے۔

It was narrated from Abu Umamah ah Al-Bahili that the Messenger of Allah said: "The best of shrouds is a two piece Najrani garment and the best of sacrifices is a horned ram."

Permalink

See the full chapter: کیسے جانور کی قربانی مستحب ہے؟