TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3126 · Statement on Sacrifice

Sunan Ibn MajahHadith 3126

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ الْمِصْرِيُّ أَبُو طَاهِرٍ أَنْبَأَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَنْبَأَنَا يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحَرَ عَنْ آلِ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ بَقَرَةً وَاحِدَةً

احمد بن عمرو بن سرح مصری، ابوطاہر، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، عمرہ، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجة الوداع میں آل محمد کی طرف سے ایک گائے ذبح کی۔

It was narrated from 'Aishah that the Messenger of Allah sacrificed one cow during the Farewell Pilgrimage on behalf of the family of Muhammad.

Permalink

See the full chapter: باب اونٹ اور گائے کتنے آدمیوں کی طرف سے کافی ہے؟