TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3130 · Statement on Sacrifice

Sunan Ibn MajahHadith 3130

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي يَحْيَی مَوْلَی الْأَسْلَمِيِّينَ عَنْ أُمِّهِ قَالَتْ حَدَّثَتْنِي أُمُّ بِلَالٍ بِنْتُ هِلَالٍ عَنْ أَبِيهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَجُوزُ الْجَذَعُ مِنْ الضَّأْنِ أُضْحِيَّةً

عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی، انس بن عیاض، محمد بن ابی یحییٰ، حضرت بلال رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا چھ ماہ کے بھیڑ کی قربانی جائز ہے۔ (بشرطیکہ اتنا موٹا تازہ ہو کہ سال بھر کا معلوم ہو) ۔

Umm Bilal bint Hilal narrated from her father that the Messenger of Allah said: "It is permissible to offer a Jadh’a among sheep as a sacrifice."

Permalink

See the full chapter: کونسا جانور قربانی کے لیے کافی ہے؟