TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3147 · Statement on Sacrifice

Sunan Ibn MajahHadith 3147

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَعْدِ بْنِ عَمَّارِ بْنِ سَعْدٍ مُؤَذِّنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَبَحَ أُضْحِيَّتَهُ عِنْدَ طَرَفِ الزُّقَاقِ طَرِيقِ بَنِي زُرَيْقٍ بِيَدِهِ بِشَفْرَةٍ

ہشام بن عمار، عبدالرحمن بن موذن رسول حضرت سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بنی زریق کے راستہ میں گلی کے کنارے اپنی قربانی، اپنے ہاتھوں سے چھری سے ذبح کی۔

'Abdur-Rahman bin Sa'd bin 'Ammar bin Sa'd the Mu'adhdhin of the Messenger of Allah, told us: "My father told me, from my grandfather, that the Messenger of Allah slaughtered his sacrifice at the side of an alley, on the road of Banu Zuraiq, with his own hand, using a blade."

Permalink

See the full chapter: اپنی قربانی اپنے ہاتھ سے ذبح کرنا