TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 317 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 317

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ حَبِيبٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيُّ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ خَلَّادٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَمَّهُ وَاسِعَ بْنَ حَبَّانَ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ قَالَ يَقُولُ أُنَاسٌ إِذَا قَعَدْتَ لِلْغَائِطِ فَلَا تَسْتَقْبِلْ الْقِبْلَةَ وَلَقَدْ ظَهَرْتُ ذَاتَ يَوْمٍ مِنْ الْأَيَّامِ عَلَی ظَهْرِ بَيْتِنَا فَرَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَاعِدًا عَلَی لَبِنَتَيْنِ مُسْتَقْبِلَ بَيْتِ الْمَقْدِسِ هَذَا حَدِيثُ يَزِيدَ بْنِ هَارُونَ

ہشام بن عمار، عبدالحمید بن حبیب، اوزاعی، یحییٰ بن سعید انصاری، ابوبکر بن خلاد و محمد بن یحییٰ، یزید بن ہارون، یحییٰ بن سعید، محمد بن یحییٰ بن حبان، واسع بن حبان، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہا نے بیان فرمایا کہ لوگ کہتے ہیں کہ جب قضاء حاجت کے لیے بیٹھنے لگو تو قبلہ کی طرف منہ نہ کرو اور میں ایک دن اپنے گھر کی چھت پر گیا تو میں نے دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو اینٹوں پر بیت المقدس کی طرف منہ کئے ہوئے بیٹھے تھے۔

‘Abdullâh bin ‘Umar said: “People say: ‘When you sit to relieve yourself, do not face the Qibith.’ But one day I climbed up onto the roof of our house, and I saw the Messenger of Allah P.B.U.H sitting on two bricks (to relieve himself), facing the direction of Baitul-Maqdis (Jerusalem).” This is a Hadith narrated by Yarid bin Hânin. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: اس کی رخصت ہے بیت الخلاء میں اور صحرا میں رخصت نہیں