TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3177 · Statement on Sacrifice

Sunan Ibn MajahHadith 3177

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ زَيْدِ بْنِ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَبْرِ الْبَهَائِمِ

علی بن محمد، وکیع، شعبہ، ہشام بن زید، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جانوروں کو باندھ کر نشانہ لگانے منع فرمایا۔

It was narrated that Anas bin Malik said: "The Messenger of Allah forbade tying up animals."

Permalink

See the full chapter: چوپایوں کو باندھ کر نشانہ لگانا اور مثلہ کرنا منع ہے۔