TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3188 · Statement on Sacrifice

Sunan Ibn MajahHadith 3188

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا الثَّوْرِيُّ وَمَعْمَرٌ جَمِيعًا عَنْ عَبْدِ الْکَرِيمِ الْجَزَرِيِّ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کُنَّا نَأْکُلُ لُحُومَ الْخَيْلِ قُلْتُ فَالْبِغَالُ قَالَ لَا

عمرو بن عبداللہ وکیع، سفیان محمد بن یحییٰ ، عبدالرزاق، ثوری، معمر، عبدالکریم جزری، حضرت عطا رحمة اللہ علیہ سے روایت ہے کہ حضرت جابر نے بیان فرمایا ہم (زمانہ نبوی) گھوڑے کا گوشت کھالیا کرتے تھے۔ میں نے عرض کیا اور خچروں کا؟ فرمایا نہیں ۔

It was narrated that 'Ata' narrated that Jabir bin 'Abdullah said: "We used to eat the meat of horses.” I said: “And mules?” He said: “No.”

Permalink

See the full chapter: خچر کے گوشت کا بیان