TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3194 · Explanation of Hunting

Sunan Ibn MajahHadith 3194

حَدَّثَنَا أَبُو طَاهِرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَافِعًا صَوْتَهُ يَأْمُرُ بِقَتْلِ الْکِلَابِ وَکَانَتْ الْکِلَابُ تُقْتَلُ إِلَّا کَلْبَ صَيْدٍ أَوْ مَاشِيَةٍ

ابوطاہر، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، سالم حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ کو بلند آواز سے کتوں کو مارنے کا حکم فرماتے سنا اور کتوں کو قتل کر دیا جاتا تھا سوائے شکار یا ریوڑ کے کتے کے۔

It was narrated from Salim that his father said: “I heard the Messenger of Allah raising his voice and commanding that dogs be killed, and dogs were killed, except for hunting dogs or dogs kept for herding livestock.”

Permalink

See the full chapter: شکاری اور کھیت کے کتے کے علاوہ باقی کتوں کو مارنے کا حکم