TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3197 · Explanation of Hunting

Sunan Ibn MajahHadith 3197

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ عَنْ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ أَبِي زُهَيْرٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ اقْتَنَی کَلْبًا لَا يُغْنِي عَنْهُ زَرْعًا وَلَا ضَرْعًا نَقَصَ مِنْ عَمَلِهِ کُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطٌ فَقِيلَ لَهُ أَنْتَ سَمِعْتَ مِنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِيْ وَرَبِّ هَذَا الْمَسْجِدِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، خالد بن مخلد، مالک بن انس یزید بن خصیفہ، سائب بن یزید، حضرت سفیان بن ابی زہیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کو یہ فرماتے سنا جو (کتا) کھیت یا ریوڑ کی حفاظت کے کام بھی نہ آتا ہو اس کے (مالک کے) عمل سے ہر روز ایک قیراط کم کر دیا جاتا ہے۔ کسی نے ان سے عرض کیا کہ آپ نے خود نبی سے سنا؟ فرمایا جی ہاں ! اس مسجد (نبوی) کے رب کی قسم۔

It was narrated that Sufyan bin Abu Zuhair said: "I heard the prophet say: 'Whoever keeps a dog that he does not need for farming or herding, one Qirat will be deducted from his (good) deeds each day." It was said to him: "Did you hear this from the Prophet? He said: “Yes, by the Lord of this Masjid.”

Permalink

See the full chapter: کتا پالنے سے ممانعت، الا یہ کہ شکار، کھیت یا ریوڑ کی حفاظت کے لیے ہو