TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3203 · Explanation of Hunting

Sunan Ibn MajahHadith 3203

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ حَدَّثَنَا مُجَالِدُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ عَدِيِّ ابْنِ حَاتِمٍ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا قَوْمٌ نَرْمِي قَالَ إِذَا رَمَيْتَ وَخَزَقْتَ فَکُلْ مَا خَزَقْتَ

علی بن منذر محمد بن فضیل مجاہد بن سعید، عامر، حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! ہم تیر انداز لوگ ہیں۔ فرمایا جب تم تیر پھینکو اور جانور کو زخمی کر دو تو جو جانور زخمی کر دیا وہ کھا سکتے ہو۔

It was narrated that 'Adi bin Hatim said: "I said: “O Messenger of Allah, we are people who shoot (arrows)'. He said: 'If you shoot and pierce (the game), then eat what you pierced.'"

Permalink

See the full chapter: تیار کمان سے شکار