TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 321 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 321

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ عِيسَی بْنِ يَزْدَادَ الْيَمَانِيِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا بَالَ أَحَدُکُمْ فَلْيَنْتُرْ ذَکَرَهُ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ قَالَ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا زَمْعَةُ فَذَکَرَ نَحْوَهُ

علی بن محمد، وکیع، محمد بن یحییٰ، ابونعیم، زمعة بن صالح، عیسیٰ بن یزداد یمانی، حضرت یزداد یمانی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی پیشاب کرے تو چاہئے کہ جھاڑے اپنا ذکر تین بار۔ دوسری سند سے بھی یہی مضمون مروی ہے۔

It was narrated from ‘Eisa bin Yazdãd Al-Yamani that his father said: “The Messenger of Allah p.b.u.h said: ‘When anyone of you urinates, let him squeeze his three dines (to remove the remaining urine drops).” (Da`if)

Permalink

See the full chapter: پیشاب کے بعد خوب صفائی کا اہتمام کرنا