TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3213 · Explanation of Hunting

Sunan Ibn MajahHadith 3213

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ ابْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي الْمُهَزِّمِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةٍ أَوْ عُمْرَةٍ فَاسْتَقْبَلَنَا رِجْلٌ مِنْ جَرَادٍ أَوْ ضَرْبٌ مِنْ جَرَادٍ فَجَعَلْنَا نَضْرِبُهُنَّ بِأَسْوَاطِنَا وَنِعَالِنَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُوهُ فَإِنَّهُ مِنْ صَيْدِ الْبَحْرِ

علی بن محمد، وکیع، حماد بن سلمہ، ابی مہزم، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی معیت میں حج یا عمرہ کے لیے نکلے۔ ہمارے سامنے ٹڈیوں کا ایک گروہ آیا۔ ہم انہیں جوتوں اور کوڑوں سے مارنے لگے تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا انہیں کھالو کیونکہ یہ سمندر کا شکار ہیں ۔

jiat the Messenger of Allah w, jd: “Jibra’il came to me and told me to command my Companions to raise their voices when reciting the TaJbiYah” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مچھلی اور ٹڈی کا شکار