TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3233 · Explanation of Hunting

Sunan Ibn MajahHadith 3233

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا أُحَرِّمُ يَعْنِي الضَّبَّ

محمد بن مصفی، سفیان بن عیینہ، عبداللہ بن دینار، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں گوہ کو حرام نہیں کہتا۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: “I do not forbid it,” meaning mastigure.

Permalink

See the full chapter: گوہ کا بیان