TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 327 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 327

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُثَنَّی عَنْ عَطَائٍ الْخُرَاسَانِيِّ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَتَنَحَّی لِحَاجَتِهِ ثُمَّ جَائَ فَدَعَا بِوَضُوئٍ فَتَوَضَّأَ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، عمرو بن عبید، محمد بن مثنی، عطاء خراسانی، حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ایک سفر میں میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھا آپ قضاء حاجت کے لیے ایک طرف تشریف لے گئے واپس آکر پانی منگوایا اور وضو کیا۔

It was narrated that Anas said: “I was with the Prophet P.B.U.H on a journey. He went away to relieve himself, then he came and called for water and performed ablution.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: پاخانہ کے لئے دور جانا