TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3278 · Chapters on Foods

Sunan Ibn MajahHadith 3278

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ قَهْرَمَانُ آلِ الزُّبَيْرِ قَالَ سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُوا جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا فَإِنَّ الْبَرَکَةَ مَعَ الْجَمَاعَةِ

حسن بن علی، خلال، حسن بن موسی، سعید، بن زید، عمرو بن دینار، آل زبیر، سالم بن عبداللہ بن عمر حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مل کر کھایا کرو۔ الگ الگ نہ ہوا کرو (یعنی اکٹھے مل بیٹھ کر کھایا کرو) اس لیے کہ برکت جماعت کے ساتھ ہے

Salim bin 'Abdullah bin 'Umar said: "I heard my father say: ‘I heard Umar bin Khattab say: “The Messenger of Allah said: 'Eat together and do not eat separately, for the blessing is being together.'"

Permalink

See the full chapter: مل کر کھانا